• Feb 2 2024 - 15:34
  • 40
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

انقلاب؛ ترقی کی چھتری کے زیر سایہ

بسم اللہ الرحمان الرحیم

 

 

انقلاب؛ ترقی کی چھتری کے زیر سایہ:

آج ہم دنیا کی سپر پاورز کے درمیان ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ۴۰ سال کاوشوں کے ساتھ مختلف میدانوں میں موجودگی کے شاھد ہیں جن میں سے یہاں صرف بعض چیزوں کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہے۔

 

  فوجی:

  1. اس خطے میں آبدوز تیار کرنے والی پہلی مملکت
  2. اینٹی ریڈار ڈرون تیار کرنے والی دوسری مملکت
  3. دنیا کی ۱۰ مضبوط‌ ترین فوجی قوتوں میں سے ایک
  4. ڈرون کی ساخت میں کامیابی حاصل کرنے والے تین ممالک میں سے ایک۔

 

خلا:

  1. خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے والے ۹ ممالک میں سے ایک۔
  2. زلزلہ کی پیش گوئی کے لیے ’ ’ آیات‘ ‘ نامی سیٹلائٹ کی  خلا میں روانگی۔
  3. خلائی اسٹیشن کے حامل ۱۳ ممالک کا رکن۔
  4. دنیا کے ان چھ ممالک میں سے ایک جنہوں نے خلا میں زندہ مخلوق کو کامیابی سے بھیجا ہے

 

میڈیکل:

  1. خطے میں اعصاب اور مغز کے معاملے میں پہلا ملک
  2. تھیلیسیمیا کے علاج میں کامیاب ہونے والے دو ممالک میں سے ایک۔
  3. ہارٹ کا والو تیار کرنے میں کامیاب ہونے والے دو ممالک میں سے ایک۔
  4. دل کی جراحی میں دنیا کا پہلا ملک

 

 

سائنسی:

  1. بنیادی خلیہ جات کی تولید میں دنیا کا دوسرا ملک۔
  2. ریڈیو ایکٹو میڈیسن بنانے والا دنیا کا پہلا ملک۔
  3. ایشیا میں لیزر ٹیکنالوجی کا پہلا ملک۔
  4. نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کی چوتھی مملکت۔             

 

 

 

 

 

 

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: