• Feb 6 2024 - 10:18
  • 36
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

25، رجب یوم شھادت امام موسیٰ کاظم (ع) کے موقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کے حجرے میں تین چیزیں ہمیشہ موجود رہتی تھیں:

ایک تلوار، جو جہاد کی علامت ہے، ایک جنگی لباس اور ایک قرآن۔ یہ اس کی علامت ہے کہ جہاد کا مقصد قرآنی طرز زندگی ہے۔

امام خامنہ ای

​12 اپریل 1985

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: