گلستانِ سعدی کی پڑھت ورکشاپ
باب دوم: اخلاق درویشان

خانۂ فرہنگ ایران، راولپنڈی میں جاری ہفتہ وار ’’گلستانِ سعدی کی پڑھت ورکشاپ ‘‘کے دوسرے سیشن میں فارسی زبان و ادب کے معروف استاد ڈاکٹر مہر نور محمد خان صاحب بطور مہمانِ خصوصی اور مقرر شرکت کریں گے
بروز جمعہ (10 جنوری 2025) شام 4 تا 6
"اس ورکشاپ میں زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افراد شرکت کر سکتے ہیں"
بمقام: خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، ایران روڈ سٹلائٹ ٹاون رولپنڈی
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں : 03346900512
اپنا تبصرہ لکھیں.