• Mar 26 2024 - 10:53
  • 157
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام

حُسن مجسّم کی ولادت

امام حسن مجتبی کی ولادت ان شاء اللہ آپ سب کو مبارک ہو۔ پیغمبر خاتم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان پر امام حسن علیہ الصلاۃ و السلام، حُسن مجسّم کا نام جاری ہوا اور انھوں نے اس مولود کا یہ نام رکھا، یہ بہت بڑی بات ہے۔ بڑی اہم بات ہے کہ پیغمبر، اس عظیم شخصیت، اس مبارک بچے کا نام « حسن» رکھیں۔

امام خامنہ ای

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: