• Nov 6 2025 - 11:29
  • 7
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایران، یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں دسویں نمبر پر

ایران عالمی سطح پر درج شدہ ۲۹ تاریخی آثار قدیمہ کے ساتھ دنیا بھر کے ممالک میں آثار قدیمہ کی تعداد کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے

اقوامِ متحدہ کی تعلیمی، علمی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شدہ فہرست کے مطابق؛ ایران عالمی سطح پر درج شدہ ۲۹ تاریخی آثار قدیمہ کے ساتھ دنیا بھر کے ممالک میں آثار قدیمہ کی تعداد کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں اٹلی، چین اور جرمنی بالترتیب 61، 60 اور 55 آثار قدیمہ کے ساتھ پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبروں پر ہیں۔ ایران کے وہ تاریخی آثار جو یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل ہیں، درج ذیل ہیں:

  • میدانِ نقشِ جہاں (اصفہان)،
  • تختِ جمشید،
  • چُغا زنبیل،
  • تختِ سلیمان،
  • تاریخی قلعہ بم،
  • پاسارگاد،
  • سلطانیہ،
  • بی ستون،ایران کے ارمنی کلیساؤں کا مجموعہ،
  • شوشتر کا آبی نظام،
  • تبریز  کاتاریخی بازار،
  • شیخ صفی الدین اردبیلی کا مزار،
  • ایرانی باغ،
  • قابوس کا گنبد،
  • جامع مسجدِ اصفہان،
  • کاخِ گلستان(گلستان کا محل)،
  • شہرِ سوختہ(جلا ہوا شہر)،
  • میمند کے ثقافتی مقامات،
  • شوش،
  • لُوت کا ریگستان،
  • ایرانی قنات،(زیرزمینی نہر)
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: