• Mar 13 2024 - 10:23
  • 39
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

غاصب صہیونی حکومت کیخلاف عالمی دستخط مہم کا حصہ بنیئے

غاصب صہیونی حکومت کیخلاف عالمی دستخط مہم کا حصہ بنیئے
فلسطین اور غزہ میں  اسرائیل کی جانب سے بمباری کے نتیجے میں انسانیت کے خلاف گھناؤنے جرائم کے ارتکاب اورجان بوجھ کر  شہری آبادی خاص کر خواتین اور بچوں  کو منظم طریقے سے وسیع پیمانے پر بھوک و افلاس میں مبتلا کرکے مارنے  کی گھناونی سازش کی وجہ سے  بچوں کی اموات کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔  وہاں کی مائیں بچوں کی تدریجی موت کی وجہ سے شدید ذہنی بے چینی کا شکار ہیں۔لہذا اب وقت آگیا ہے کہ نیچے دیئے گئے صفحے پر جائیں اور غاصب صیہونی حکومت کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے بے دخل کرنے کی عالمی مہم میں حصہ لینے کے لیے اپنے دستخط کریں، جس کا آغاز دنیا بھر میں انسانی حقوق کے محافظوں نے کیا ہے۔ پاکستان کے غیرت مند اور بہادر مرد و خواتین، بوڑھے اور جوانوں سے اپیل ہے  کہ رمضان کے مقدس مہینے میں مظلوموں کی حمایت کے ثواب سے مستفید ہونے کی غرض سے نیچے دیے گئے پیج پر آئیں اور اس کمپین میں حصہ لیتے ہوئے فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت کریں۔ یہاں صرف آپ اپنا نام اور ای میل ایڈریس انٹر کر کے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کریں۔ شکریہ                                                                                                                                                           
    کمپین کا لنک  درج ذیل ہے:
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: