• Jun 6 2023 - 13:03
  • 92
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

طلبہ کا خانہ فرہنگ ایران،راولپنڈی کا مطالعاتی دورہ

یونیورسٹی آف نمل کے شعبہ پیس اینڈ کنفلکٹ سٹیڈی کے طلبہ کا خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی کا مطالعاتی دورہ

  ۱۸ مئی کو نمل یونیورسٹی کے شعبہ « پیس اینڈ کنفلکٹ سٹیڈی» کے ۳۰ سے زائد طلبہ نے خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی کا مطالعاتی دورہ کیا اورڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران آقای فرامروز رحمان زاد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات کا اہتمام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی حالات اور خارجہ پالیسی کے بارے میں جاننے کے لیے طلبہ گروپ کے سربراہ کی درخواست پر کیا گیا تھا۔

اس ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی آقای فرامرز رحمان زاد سے طلبہ نے مختلف سوالات کئے گئے اورڈی جی خانہ فرہنگ نے تمام سوالات کے تفصیلی جواب دیئے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: