• Apr 30 2024 - 10:09
  • 35
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

زیارت تصویری مقابلہ

کلچرل قونصلیٹ اورخانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی کے زیراہتمام
امام رضا(ع) اورحضرت فاطمہ معصومہ قم (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر
زیارت تصویری مقابلہ
مشہد اور قم کی زیارت کا شرف حاصل کرنے والے پاکستانی زائرین تصاویر بھیج سکتے ہیں۔
پوزیشن لینے والے افراد کو انعامات سے نوازا جائے گا
شرائط:
1۔تصاویر مقابلہ میں شرکت کرنے والے شخص کی اپنی یا اس کی فیملی کی ہو۔
2 ۔ تصاویر معیاری ہونی چاہیں
تصاویر بھیجنے کی آخری تاریخ:10مئی 2024
ای میل ایڈریس :
c.h.rawalpindi@gmail.com
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: