• Jun 19 2023 - 11:31
  • 95
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایران ڈیری مصنوعات برآمد کرنے والا ایشیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا: فائو

FAO  ورلڈ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن:

٭ایران دنیا میں گندم پیدا کرنے والا ۱۳واں، چاول پیدا کرنے والا ۱۱واں اور ایشیا میں گوشت فراہم کرنے والا ۱۱واں سب سے بڑاملک اوراسی طرح ایشیاء میں ڈیری مصنوعات کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔

٭فائو (FAO) کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایران کی۲۰۲۳ میں  اناج کی پیداوار ۱۸ ملین ۸۰۰ ہزار ٹن تک پہنچ جائے گی اوراس سال ایران کی طرف سے پیدا ہونے والے تین اہم‌ ترین اناج گندم، چاول اور جو، ہوں گے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: