• May 23 2023 - 15:25
  • 80
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایران نے آبی سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا میں چوتھا نمبر حاصل کرلیا

پانی، آب و ہوا اور ماحولیات کے علوم کووسعت دینے کیلئے کام کرنے والے مرکز کے سیکرٹری نے اعلان کیا کہ:آبی سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میںدنیا بھرمیں2021 کے بعدایران مزید دو درجہ آگے بڑھا ہے اوراس وقت ہم چوتھے نمبر پرکھڑے ہیں۔

مضبوط ایران

انقلاب اسلامی کی کامیابیاں

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: