• Dec 12 2022 - 12:15
  • 132
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایرانی انسان نما روبوٹ سورنا 4

ایرانی انسان نما روبوٹ سورنا ۴ کو ASME ایسوسی ایشن نے ۲۰۲۰ کا چوتھا بہترین روبوٹ قرار دیا

  امریکن سوسائٹی آف مکینیکل انجینئرز (ASME) نے دنیا کے ٹاپ ٹین ہیومنائیڈ (انسان نما) روبوٹس کی فہرست شائع کی جس میں ایرانی سورنا روبوٹ چوتھے نمبر پر رہا۔

امریکن سوسائٹی آف انجینئرز کی ویب سائٹ کے مطابق ان دنوں مختلف ممالک میں روبوٹ کی مختلف اشکال اور سائز تیار کیے جارہے ہیں تاہم سب سے زیادہ پرکشش، پیارے اور قابل قبول روبوٹ وہ ہے  جوانسان سے ملتا جلتا ہواوردیکھنے میں انسانوں کی طرح نظر آئے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: