• Oct 10 2022 - 12:25
  • 119
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

امریکہ کے غیر انسانی پابندیوں کا شکار شدید مسائل سے دوچارتھے

مصنف، بین الاقوامی امورکے ماہر، ماہر تعلیم اور سینٹر فار کانٹر ہیجیمونک اسٹڈیز کے ڈائریکٹرٹائم اینڈرسن  نے بدحجابی کی حمایت میں بال کٹوانے والوں امریکی ودیگر خواتین کو منہ توڑجواب دیتے ہوئے سربازرضوی کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کی ہے جس میں کہا ہے کہ: « جب #ایران کے کینسر میں مبتلا بچے #امریکہ کے غیر انسانی پابندیوں کا شکار شدید مسائل سے دوچارتھے۔ تو دنیا میں کسی نے ایرانیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیلئے اپنے بال نہیں کاٹے» ۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: