• Jan 10 2023 - 13:50
  • 95
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

"خوشخبری"

خانہ فرہنگ ایران،راولپنڈی اپنے قارئین کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہے کہ ایران میں اسلامی اوپن یونیورسٹی سال1402/1401میں ثقافتی نمائندوں کی طرف سے معرفی ہونے والے پوسٹ گریجویٹ غیرملکی محققین اوریونیورسٹی کے طلبہ کیلئے مطالعہ کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔
خانہ فرہنگ ایران،راولپنڈی اس سلسلے میں مذکورہ طلبہ اورمحققین کی رہنمائی کے لئے آمادہ ہے لہذا جو طلبہ یا محققین ایران یا اسلام سے متعلق موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ خانہ فرہنگ ایران ،راولپنڈی سے رابطہ یا درج نمبرز پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبرز : (051- 4932248 , 051- 4932267 )
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: