• Mar 11 2022 - 09:41
  • 181
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
پاکستان ایران دوستی ریلی ۲۰۲۲

لاہور سے ۱۶ رکنی موٹرسائیکل سواروں کی ایران کے ۳۰ روزه سفر پر روانگی

ایران پاکستان دوستی زندہ باد. ۹ مارچ ۲۰۲۲ بروز بدھ ،کراس روٹ موٹر بائیکرز کلب پاکستان اور خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کی جانب سے  ایران پاکستان موٹرسائیکلز ریلی کا کا اہتمام کیا گیا. کراس روٹ موٹر بائیکرز کلب پاکستان کے سربراہ جناب مکرم ترین کی نگرانی میں ۱۶ رکنی موٹرسائیکل سواروں نے لاہور سے  ایران کی جانب اپنے ۳۰ روزہ سفرکا آغاز کیا۔ یہ موٹر سائیکل سواروں کا تیسرا سفر ہے جس کا اہتمام کراس روٹ کلب نے خانہ فرہنگ ایران لاہور کے تعاون سے کیا ۔ جناب جعفر روناس ڈی جی خانہ فرہنگ نے منگل ۰۸ مارچ ۲۰۲۲ بروز منگل ، بائیکرز کے وفد کو ان کے دورہ ایران کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ الوداع کیا۔ 

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: