• Mar 15 2022 - 19:35
  • 145
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
لاہور میں جشن نوروز

خانہ فرہنگ ایران - لاہور کی جانب سے جشن نوروز کا اہتمام

 

خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کی جانب سے ۲۰ مارچ ۲۰۲۲ بروز اتوار، جشن نوروز کا اہتمام کیا جا رہا ہے. اس تقریب میں ایران کے معروف گروہ موسیقی "پنجگاہ"  خصوصی شرکت اور اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے. قابل ذکر ہے کہ خانہ فرہنگ ایران لاہور ۲۰۱۷ سے  ہر سال پنجاب سے فارسی زبان کے اساتذہ، ڈیپارٹمنٹ اور اتاق ایران شناسی  ہیڈز،  کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب اور عشائیہ کا اہتمام کرتا ہے، گزشتہ دو سال کوویڈ ۱۹ کی صورتحال کے مدنظر اس سلسلےکو مؤخر کر دیا گیا تھا،  اب اس جشن نوروز کے پرمسرت موقع پر ایک بار پھر اس سلسلے کو دوبارہ شروع کیا جا رہا ہیے. اساتید زبان فارسی کا یہ کنونشن اس سلسلے کی چوتھی کڑی ہوگا اور اس موقع پر ان کو اعزازی اسناد سے نوازا جائے گا.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: