• May 14 2023 - 21:12
  • 82
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

دوسرا بین الاقوامی مزارات تصویری فیسٹیول (2023)

تمام فوٹوگرافر خواتین و حضرات مندرجہ ذیل موضوعات پر تصاویر کھینچ کر بھیج سکتے ہیں۔ جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

 

موضوعات:

1. مزارات (اسلامی مزارات)

2. دعا (آسمانی ادیان میں)

 

شرائط:

1۔ ہر فوٹوگرافر حصہ لے سکتا ہے۔

2۔ تصاویر کی رزلٹ اچھی ہو اور وہ تصاویر فوٹوگرافر نے خود لی ہوں۔

3۔ ہر موضوع پر کم از کم 7 تصاویر بھیجنی ہیں۔ دونوں موضوعات پر بھیجنا چاہتے ہیں تو کل 14 تصاویر۔

4۔ صرف ویب سائٹ کے ذریعے ہی فیسٹیول میں داخلہ لے سکتے ہیں اور تصاویر بھیج سکتے ہیں۔ Www.photo.mazaar.net

5۔ تصویر پر کچھ بھی لکھنا منع ہے۔

 

تاریخ:

داخلہ لینے اور تصاویر بھیجنے کی آخری تاریخ: 16 جون 2023

رزلٹ: 1 جولائی 2023

 

انعامات:

پہلی پوزیشن: €1500

دوسری پوزیشن: €1000

تیسری پوزیشن: €750

 

داخلہ اور مزید معلومات کے لیے:

Www.photo.mazaar.net

مدیر سیستم

مدیر سیستم

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: