پشتون ثقافت ڈے کی تقریبات میں کوئٹہ میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری کی شرکت
پشتون ثقافت ڈے کی تقریبات میں کوئٹہ میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری کی شرکت
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل، سید ابوالحسن میری نے حکومت بلوچستان اور مختلف اداروں کی دعوت پر پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پروگراموں میں شرکت کر کے پشتون برادری کے ساتھ ان کی خوشی میں شریک ہوا اور اپنا تہنیتی پیغام ریکارڈ کرایا۔
اپنا تبصرہ لکھیں.