• Jul 26 2022 - 15:14
  • 159
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایرانی اینیمیشن فلم ''ڈولفن بوائے''

روس اور وسطی ایشیا میں ایرانی اینیمیشن فلم ''ڈولفن بوائے'' کی شاندار نمائش کے دو ہفتے بعد یہ فلم قابل ذکر فروخت کی حد حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

روس اور وسطی ایشیا میں ایرانی اینیمیشن  فلم « ڈولفن بوائے» کی شاندار نمائش کے دو ہفتے بعد یہ فلم قابل ذکر فروخت کی حد حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

اس فلم کی پذیرائی اسی طرح سے جاری ہے ۔

« ڈولفن بوائے کے جھٹکے کا انتظار کریں» یہ خبر اینیمیشن بنانے والوں کی طرف سے فلم کی نمائش شروع ہونے سے پہلے جاری کی تھی۔

اگرچہ روسی سینما گھروں میں اس فلم کی نمائش شروع ہو چکی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ ان کی پیش گوئی درست تھی۔

ڈولفین بوائے روس میں نمائش کے صرف دو ہفتوں میں ۱.۷۳۰، 290  کی سیلز کی حد کو عبور کرنے میں کامیاب رہی۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: