بین الاقوامی کتاب نما‏ئش تہران میں (تصاویر کے ساتھ)

تہران میں تینتیسویں بین الاقوامی کتاب میلے کا آغاز ہو گیا۔ یہ نمائش۲۱مئی کی مناسبت سے ۱۱ مئی سے ۳۱ مئی تک حضوری اورورچوئل دونوں صورتوں میں جاری رہے گی۔
نمائش کے مہمان خصوصی دوست ملک قطرہے جبکہ دیگر ممالک بشمول سوئٹزرلینڈ، بھارت، ہانگ کانگ، ترکی، اٹلی، فرانس، چین، جنوبی کوریا، امریکا، جرمنی، شام، لبنان، تیونس، بحرین، مصر، آذربائیجان، روس ہیں، سربیا اور میکسیکو شریک ہیں۔
کلیدی الفاظ
{author_name}
مصنف کی تصویر :

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: