• Mar 29 2023 - 13:04
  • 93
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

آن لائن کوئز باعنوان "ایران سناشی کوئز" کا انعقاد

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی کے زیر اہتمام جشن نوروز کی مناسبت سے آن لائن کوئز باعنوان « ایران سناشی کوئز» کا انعقاد کیا گیا،
کوئز میں مجموعی طور پر ۱۲۳ افراد نے شرکت کی۔
کوئز کے سوالات خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی کے سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پہ جاری « ایران شناسی (IRANOLOGY) » سریز  سے لیئے گئے تھے۔
کوئز میں پہلی پوزیشن فریدہ ولد غلام حسین نے حاصل کی، دوسری پوزیشن محمد موسٰی ولد غلام حیدر جبکہ تیسری پوزیشن محمد سرور ولد غلام محمد نے حاصل کی، دوسری اور تیسری پوزیشن کا فیصلہ قرعہ اندازی کے زریعے کیا گیا،
پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی خوش نصیب کو مبلغ ۵۰۰۰، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب کو مبلغ ۴۰۰۰ اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب کو مبلغ ۳۰۰۰ انعام سے نوازا گیا
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: