• Aug 22 2022 - 15:55
  • 123
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

آٹھواں اربعین انٹرنیشنل ایوارڈ

آٹھویں اربعین انٹرنیشنل ایوارڈ کا انعقاد

 

آٹھواں اربعین انٹرنیشنل ایوارڈ

آرگنائزیشن آف اسلامک کلچر اینڈ کمیونیکیشن نے اربعین سید شہداء حضرت امام حسین ابن علی علیہ السلام کی مناسبت سے جو کہ منفرد اوربے مثال روحانیت کا حامل ہے کو مدنظر رکھتے ہوئے جس میں دنیا بھر سے ان کے لاکھوں عاشقان پیدل سفر میں شرکت کرتے ہیں۔  ۸ سال پہلے اس عظیم ثقافتی، مذہبی اور بین الاقوامی ایونٹ کے اثرات کو صحیح طریقے سے دنیا کے سامنے روشناس کرانے کے لیے ایک بین الاقوامی مقابلے کے انعقاد کا فیصلہ کیااور ایوارڈ کا پہلا دور فوٹو گرافی کے موضوع پر منعقد ہوا۔

دنیا بھر سے عاشقان امام حسین کی طرف سے اس ایوارڈ کو وسیع پیمانے پر پذیرائی ملنے کی وجہ سے بعد کے ادوار میں،   دستاویزی فلم، سفرنامے، سائبر سپیس ایکٹوسٹ اور تالیف و ترجمہ کے اضافے کے ساتھ اربعین عالمی ایوارڈ کا انعقاد وسیع پیمانے پرہونے لگا ۔

اس بار تصاویر، دستاویزی فلم، سفرنامے، سوشل میڈیا پر اربعین کے حوالے سے کی جانے والی سرگرمیوں، اربعین کے حوالے سے موجود کتابوں کے ترجمہ اورتالیف کے ذریعے انٹرنیشنل اربعین ایوارڈ میں حصہ لے سکتے ہیں۔

ویب سائٹ:   https://intlarbaeen.comانسٹاگرام:         intl_arbaeen_award

+989395999393; +982188929206-7فون نمبرز

 

 

 

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: