مدرسہ خاتم النبیین میں تعزیتی ریفرنس
مدرسہ خاتم النبیین میں تعزیتی ریفرنس، سید ابوالحسن میری کا خطاب
مدرسہ خاتم النبیین میں بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ خمینی (رہ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں ایرانی خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جنرل سید ابوالحسن میری نے شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی سے پہلے فلسطین کے مظلومین کی حمایت میں امام خمینیؒ کی عملی جدوجہد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

اپنا تبصرہ لکھیں.