ایران اور جاپان کے ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم شاہ سے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کی ملاقات
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل سید ندیم شاہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل سید ابوالحسن میری نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران اور جاپان کے درمیان ثقافتی رشتوں اور تعاون کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں.