شهید صدر عالمی ایوارڈ

  • تاریخ شروع : Feb 19 2024
  • تاریخ اختتام : Feb 29 2024
  • مقام : تهران - ایران
شهید صدر عالمی ایوارڈ

اسلامک کلچر آرگنائزیشن ایران کی جانب سے اسلامی انسانیت کے شعبے میں نئے افکار ، خیالات اور نظریات کو عالمی مفکرین کے لیےپیش کرنے کی غرض سے شہید صدر عالمی ایوارڈ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کی پہلی تقریب جلد ایران میں منعقد ہو گی۔
لہٰذا علمائے کرام اور مفکرین کو اطلاع کی درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے قیمتی علمی آثار کو اس علمی مقابلےمیں بھیج کر حصہ لے سکیں۔

علمی آثار جمع کرانے اور مزید تفصیلات کے لئے اس سایٹ سے رجوع کریں۔
www.sadrprize.icro.ir

 

 

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: