جشن يلدا

  • تاریخ شروع : Dec 16 2021
  • تاریخ اختتام : Dec 17 2021
  • مقام : خانہ فرهنگ راولپنڈی
  • گنجائش : 100
جشن يلدا

شب یلدا کی مناسبت سے 16 دسمبر 2021 بروز جمعرات سہ پهر 4:30 بجے، ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی جانب سے ثقافتی تقریب کا اهتمام کیا گیا ہے۔

اس تقریب کو آن لاین براه راست درج ذیل فیسبک ایڈرس پر بهی دیکها جاسکتا ہے۔

یہ تقریب نمل یونیورسٹی اور انجمن فارغ التحصیلان زبان فارسی کی همکاری کے سے منعقد کیا جا رہا ہے۔



فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: