اربعین عالمی ایوارڈ

  • تاریخ شروع : Sep 30 2021
  • تاریخ اختتام : Jan 20 2022
  • مقام : تهران، ایران
اربعین عالمی ایوارڈ

خدا کے فضل و کرم اور امام حسین علیہ السلام کی برکت کے ساتھ ، "ساتویں اربعین بین الاقوامی ایوارڈ" کے سیکریٹریٹ نے چھٹے اربعین بین الاقوامی ایوارڈ کے اختتامی پروگرام کے ساتھ مل کر 28 دسمبر 2020 کو باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔
 
اس ایوارڈ کے ساتویں راؤنڈ میں حصہ لینے کے خواہشمند اپنے کام ایوارڈ کی سرکاری ویب سائٹ intlarbaeen.com یا اس کے آفیشل سوشل پیجز کے ذریعے سیکرٹریٹ کو بھیج سکتے ہیں۔ کام جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر 2021 تک بڑھا دی گئی ہے اور ساتویں اربعین بین الاقوامی ایوارڈ کا اختتامی پروگرام 17 اکتوبر 2021 کو منعقد کیا جائے گا۔
 
کورونا وباء کے پھیلنے کی وجہ سے ، اختتامی پروگرام امام خمینی کلچرل کمپلیکس میں محدود تعداد میں لوگوں کی شرکت سے منعقد کیا جائے گا ، جسے آفیشل ویب سائٹ اور اربعین انٹرنیشنل ایوارڈ کے انسٹاگرام کے ذریعے آن لائن دیکھا جا سکتا ہے۔



فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: