بچوں اور نوجوانوں کے لیے مصوری کا بین الاقوامی میلہ

  • تقریب کا سٹیٹس : در حال برگزاری
  • تاریخ شروع : Jan 19 2022
  • تاریخ اختتام : Feb 19 2022
  • مقام : Isfahan
بچوں اور نوجوانوں کے لیے مصوری کا بین الاقوامی میلہ

بچوں اور نوجوانوں کے لیے مصوری کا بین الاقوامی میلہ

 

بچوں اور نوجوانوں کے لیے مصوری کا بین الاقوامی میلہ فروری ���������������� میں اصفہان میں منعقد ہورہا ہے۔ 

میلے کا عنوان

"میرا شہر، زندگی کا شہر"

میلے میں شرکت کی شرائط: 

����. شرکاء کی عمر کی حد  ���� سے  �������� سال تک ہے۔

����. کام تخلیقی اور انفرادی ہونا چاہیے۔ (دوسروں سے نقل کرنے سے پرہیز کریں

����.آرٹ ورک کا سائز  �������� سے چھوٹا نہیں ہونا چاہیے۔ (آرٹ ورک کو فریم اور کور میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے

����. رجسٹریشن فارم میں بچے کی مکمل کوائف اورمعلومات درج کریں۔ (ستارے والے حصے کو مکمل کرنا لازمی ہے

����. آرٹ ورک ڈرائنگ یا پینٹنگزپر مشتمل ہونے چاہئیں۔ فوٹو اور ڈیجیٹل آرٹ ورک قابل قبول نھیں۔

����. ہر آرٹ ورک ایک فرد کے ذریعے مکمل ھونا چاہیے، نہ کہ کسی گروپ کے ذریعے۔ 

����. آرٹ ورک میں کسی فریق کے حقوق کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہیں ھونی چاہیے۔

����. ایک درخواست دہندہ صرف ایک آرٹ ورک جمع کرا سکتا ہے۔ 

����.میلے کے منتظمین کو حق حاصل ہے کہ وہ اصل کاموں کو فنی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے ثقافتی پروگراموں میں دوبارہ استعمال کریں۔

��������. بچے کی تصویر بھیجینا ضروری ہے۔ 

��������. آثار کو www.iicpf.com پر اپ لوڈ کریں۔

 

آثار جمع کرنے کی آخری تاریخ

 �������� فروری ����������������

نتائج  کا اعلان

مارچ ���������������� میں جیوری جمع کرائے گئے کاموں کا جائزہ لے گی اور ایوارڈ کے فاتحین کا تعین کرے گی۔ ایوارڈز کے فاتحین کے کاموں کو حتمی نمائش میں شامل کیا جائے گا اور یہ www.iicpf.com پر الیکٹرانک گیلری میں دستیاب ہوں گے۔ بچوں کی پینٹنگ کی پہلی بین الاقوامی نمائش "میرا شہر زندگی کا شہر" اپریل ���������������� میں افتتاح ہوگی۔

 

مزید تفصیلات کیلئے www.iicpf.com/?lang=en کا مشاہدہ فرمائیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: