• May 19 2023 - 23:59
  • 127
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران حیدرآباد کے ڈائیریکٹر رضا پارسا نے 16 مئی 2023 بروز منگل کو حیدرآباد میں واقع شمس العلماء داؤد پوٹو لائبریری کے ڈائیریکٹر بشارت علی میرجت بلوچ سے ملاقات کی اور لائبریری کا جائزہ لیا

اس دوران کتب خانہ، ڈاکٹر داؤد پوٹو ہال اور لینکلن سے منسوب حصے کا جائزہ لیا گیا۔ اس ملاقات میں کتب خانے کے حوالے سے شمس العلماء داؤد پوٹو لائبریری اور ایران کے کتب خانوں کے درمیان تعاون اور کتب خانے میں نسخ رسم الخط کی مرمت پر گفتگو کی گئی۔

مدیر سیستم

مدیر سیستم

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: